Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا سے مذاکرات اور بات چیت کی کوئی جلدی نہیں، ایران

Web Desk by Web Desk
اگست 3, 2025
in بین الاقوامی
0
امریکا سے مذاکرات اور بات چیت کی کوئی جلدی نہیں، ایران

ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ ایران کو امریکا سے مذاکرات اور بات چیت کی کوئی جلدی نہیں، امریکا سے دوبارہ بات چیت قومی مفاد کی بنیاد پر ہوگی۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے چینی میڈیا کو انٹرویومیں کہا کہ واشنگٹن جارحانہ روش اپنا کر دوسروں کی خودمختاری پر حملہ نہیں کرسکتا، ایران کو امریکا سے مذاکرات اور بات چیت کی کوئی جلدی نہیں، امریکا سے دوبارہ بات چیت قومی مفاد کی بنیاد پر ہوگی۔ان کا کہنا ہے کہ 60 فیصد افزودہ یورینیم بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی نگرانی میں ہے، ایران اور آئی اے ای اے کے تعاون سے متعلق رہنماء اصول تیار کیے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ اسرائیل اور امریکا نے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا تھا، جس میں تین جوہری تنصیبات فردو، اصفہان اور نطنز کو شدید نقصان پہنچا تھا۔

Previous Post

پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا

Next Post

فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے ، حماس کا دوٹوک اعلان

Next Post
فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے ، حماس کا دوٹوک اعلان

فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے ، حماس کا دوٹوک اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم