Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

غزہ جنگ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اوسطاً ہر گھنٹے ایک فلسطینی بچہ شہید ہوا

Web Desk by Web Desk
اگست 4, 2025
in بین الاقوامی
0
غزہ جنگ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اوسطاً ہر گھنٹے ایک فلسطینی بچہ شہید ہوا

A mourner carries the body of a child during the funeral of Palestinians from the Azzam family, killed in an overnight Israeli strike on their house, according to medics, before burying them in a plot of land due to the lack of space in Gaza's overcrowded cemeteries, in Gaza City July 15, 2025. REUTERS/Khamis Al-Rifi TPX IMAGES OF THE DAY

غزہ میں گزشتہ تقریباً 2 سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اوسطاً ہر گھنٹے میں ایک فلسطینی بچہ شہید ہوا۔

ترک میڈیا کے مطابق غزہ میں ہر گزرتا لمحہ ایک اور فلسطینی بچے کی جان لے رہا ہے۔ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی بمباری اور محاصرے کے نتیجے میں اب تک 18 ہزار 592 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں جو گزشتہ 22 ماہ کے دوران غزہ میں ہونے والی کل ہلاکتوں کا 31 فیصد ہیں۔

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے غزہ کو ’دنیا میں بچوں کے لیے سب سے خطرناک جگہ‘ قرار دے دیا ہے کیونکہ یہاں نہ صرف بچوں کی بڑی تعداد لقمہ اجل بن چکی ہے بلکہ ہزاروں بچے زخمی، معذور اور یتیم ہو چکے ہیں۔غزہ میں بعض نومولود بچوں کو زندگی کی صرف چند گھڑیاں نصیب ہوئیں اور وہ پیدائش کے چند ہی گھنٹوں بعد بمباری کا نشانہ بن گئے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت سے غزہ میں اب تک 60 ہزار 839 افراد شہید جبکہ ایک لاکھ 49 ہزار 588 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

Previous Post

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا پلان، پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد بلالیا

Next Post

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

Next Post
کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم