Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت کی مقبوضہ کشمیر کو دیگر ریاستوں کی طرح بنانیکی کوشش قبول نہیں کرینگے: اسحاق ڈار

Web Desk by Web Desk
اگست 5, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
بھارت کی مقبوضہ کشمیر کو دیگر ریاستوں کی طرح بنانیکی کوشش قبول نہیں کرینگے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر کو دیگر بھارتی ریاستوں کی طرح بنانا اور وہاں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش قبول نہیں کریں گے۔

اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ بھارت کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد کا پابند ہے، بھارت جمہوری ہے تو کشمیریوں کو اپنے لیے فیصلہ کرنےکاحق دیناہوگا، کشمیر پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بھارت کی موجودہ حکومت مقبوضہ کمشیر پر اپنے قبضے کو مزید مضبوط کر رہی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار مقبوضہ وادی کو یونین ٹیرٹری قرار دینے کی طرف کوئی پیشرف کر سکتی ہے، مقبوضہ کشمیر کو دیگر بھارتی ریاستوں کی طرح بنانا اور آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش قبول نہیں کریں گے، بھارتی سپریم کورٹ کسی بین الاقوامی تنازع پر کوئی فیصلہ نہیں کر سکتی۔وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان پہلگام واقعے کی بین الاقوامی تحقیقات کرانےکو تیارہے، یہ واقعہ دراصل بھارت کا فراڈ تھا اور بھارت نے پہلگام پر جھوٹ بولا لیکن ان کی قسمت خراب تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ یوم استحصال کشمیر پر ملک میں سیاسی احتجاج کی مذمت کرتے ہیں، آج کے دن سیاسی احتجاج کرکے کیا بھارت کو پی

Previous Post

کشمیریوں کی دعائیں قبول ہونے کا وقت قریب ، ظلم کا خاتمہ نزدیک ہے ، عظمیٰ بخاری

Next Post

عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر

Next Post
عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر

عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم