Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وانا میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی

Web Desk by Web Desk
اگست 7, 2025
in پاکستان
0
وانا میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔

ڈی ایس پی عمران اللہ نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان کے مرکزی وانا رستم بازار میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا۔حکام کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے، دھماکے سے پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔ڈی ایس پی کا بتانا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو وانا منتقل کر دیا گیا ہے اور اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

Previous Post

وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

Next Post

علی رضا نے انمول بلوچ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

Next Post
علی رضا نے انمول بلوچ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

علی رضا نے انمول بلوچ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم