Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

علی رضا نے انمول بلوچ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

Web Desk by Web Desk
اگست 7, 2025
in شوبز
0
علی رضا نے انمول بلوچ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

شوبز انڈسٹری کے تیزی سے ابھرتے ہوئے اداکار علی رضا نے اداکارہ انمول بلوچ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

علی رضا اور اداکارہ انمول بلوچ نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ایک ڈرامے میں ایک ساتھ نظر آئے۔اسکرین پر دونوں کو جوڑی کو اس قدر پسند کیا گیا ہے کہ دونوں کے درمیان شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔

اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس دوران ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا وہ انڈسٹری میں شادی کریں گے یا نہیں؟اس کے جواب میں علی رضا نے کہا کہ اس کا انحصار اس وقت کے حالات پر ہوگا لیکن ابھی انڈسٹری میں شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میں کسی کے ساتھ بھی تعلق میں نہیں ہوں، انمول میری بہت اچھی دوست ہے اور میرا انمول سے شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Previous Post

وانا میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی

Next Post

چاہت فتح نے خود کو پاکستان کا نمبر ون گلوکار قرار دیدیا، عاطف اسلم دوسرے نمبر پر

Next Post
چاہت فتح نے خود کو پاکستان کا نمبر ون گلوکار قرار دیدیا، عاطف اسلم دوسرے نمبر پر

چاہت فتح نے خود کو پاکستان کا نمبر ون گلوکار قرار دیدیا، عاطف اسلم دوسرے نمبر پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم