Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

راولپنڈی سے اغوا کیا جانے والا 10 سالہ بچہ بہاولنگر سے بازیاب

Web Desk by Web Desk
اگست 8, 2025
in پاکستان
0
راولپنڈی سے اغوا کیا جانے والا 10 سالہ بچہ بہاولنگر سے بازیاب

راولپنڈی سے اغوا کیے جانےو الے 10 سالہ بچے کو بہاولنگر سے بازیاب کروالیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 14 جولائی کو راولپنڈی سے بچے کو اغوا کیا تھا اور بچے کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ویسٹریج میں درج کرایا گیا تھا۔پولیس کے مطابق ڈی پی او کی ہدایت پربہاولنگر تھانہ بخشن خان پولیس نے کارروائی کرکے بچے کو بازیاب کرایا اور والدین کے حوالے کیا جب کہ اغوا میں ملوث ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ گرفتار ملزم چشتیاں کا رہائشی ہے جو چوری ڈکیتی کے واقعات میں ملوث ہے۔

Previous Post

200 کے بجائے بجلی کے 300 یونٹس تک پروٹیکٹڈ شرح میں لانے کی تجویز

Next Post

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: صوبے بھر میں صفائی فیس نافذ کرنے کا اعلان

Next Post
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: صوبے بھر میں صفائی فیس نافذ کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: صوبے بھر میں صفائی فیس نافذ کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم