Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: صوبے بھر میں صفائی فیس نافذ کرنے کا اعلان

Web Desk by Web Desk
اگست 8, 2025
in پاکستان
0
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: صوبے بھر میں صفائی فیس نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے اور بلدیاتی اداروں کی مالی خودمختاری کو فروغ دینے کے لیے نئی سینیٹیشن فیس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان محکمہ بلدیات پنجاب کے مطابق، یہ صفائی فیس 200 روپے سے لے کر 5000 روپے تک ہوگی۔فیس کا تعین رہائشی اور کمرشل علاقوں کے لحاظ سے کیا جائے گا — رہائشی علاقوں میں فیس نسبتاً کم جبکہ کمرشل علاقوں میں زیادہ مقرر کی جائے گی۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ صفائی فیس کی بلنگ کا نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل کیا جائے گا۔ ابتدا میں، پہلے دو ماہ تک بلز پرنٹ کی صورت میں گھروں اور دفاتر تک بھیجے جائیں گے، جس کے بعد بتدریج ڈیجیٹل طریقہ کار کو اپنایا جائے گا۔ترجمان کے مطابق، محکمہ بلدیات نے پہلے سال کے دوران 15 ارب روپے کی وصولی کا ہدف مقرر کیا ہے، جو شہری سہولیات کی بہتری اور صفائی کے نظام کی پائیداری میں مددگار ثابت ہوگا۔

Previous Post

راولپنڈی سے اغوا کیا جانے والا 10 سالہ بچہ بہاولنگر سے بازیاب

Next Post

پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام متعارف، بلدیاتی انتخابات دسمبر میں کرانے کی تیاری

Next Post
خیبرپختونخوا: سینیٹ انتخابات 21 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام متعارف، بلدیاتی انتخابات دسمبر میں کرانے کی تیاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم