Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان تاجکستان کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق اختتام پذیر

Web Desk by Web Desk
اگست 10, 2025
in پاکستان
0
پاکستان تاجکستان کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق اختتام پذیر

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان تاجکستان کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق اختتام پذیر ہو گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق دوستی ٹو 4 سے 9 اگست تک تاجکستان کے فخروبود بیس پر منعقد ہوئی۔مشق میں پاکستان آرمی کی لائٹ کمانڈو بٹالین کی 2 لڑاکا ٹیموں اور تاجکستان سپیشل فورسز کی 4 لڑاکا ٹیموں نے حصہ لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں تمام تربیتی اور فوجی سفارتکاری کے مقاصد کامیابی سے حاصل کیے گئے، مشق دوستی ٹو آج اختتام پذیر ہوئی۔کرنل محمد معظم ظفر پاکستان کی طرف سے بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے، تاجکستان کے اعلیٰ فوجی حکام بھی اس تقریب میں موجود تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ممالک کے فوجی دستوں نے مشق میں اعلیٰ ترین پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔

مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے طریقہ کار اور تکنیک کو بہتر بنانا تھا۔

Previous Post

سرکاری حج سکیم 2026 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا پہلا مرحلہ مکمل

Next Post

ایران کی آرمینیا، آذربائیجان کی مجوزہ ٹرمپ راہداری کو روکنے کی دھمکی

Next Post

ایران کی آرمینیا، آذربائیجان کی مجوزہ ٹرمپ راہداری کو روکنے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم