Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑیں گے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی: گونر کے پی

Web Desk by Web Desk
اگست 11, 2025
in پاکستان
0
گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑیں گے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی: گونر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور جس روز اسلام آباد کی تابعداری چھوڑیں گے تو اگلے ہی دن ان کے خلاف عدم اعتماد آجائے گی۔

اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم جب چاہیں خیبرپختو خوا میں عدم اعتماد لاسکتے ہیں۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا جب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اسلام آباد کی تابعداری چھوڑ دیں گے تو اگلے ہی دن ان کے خلاف عدم اعتماد آجائے گی۔

گزشتہ روز بھٹ شاہ میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا قلعہ بالاحصار سے بھاگنا ہو یا ڈی چوک سے گنڈاپور ہدایت پر عمل کرتے ہیں، جب بھی ہمارے نمبر پورے ہوئے تو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف عدم اعتماد لائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے جو 6 سینیٹر بنے ہیں ان میں سے ایک حلف اٹھانے نہیں آسکتا، پی ٹی آئی کے باقی 5 سینیٹرز میں سے بھی ایک ہمارا ہے، وقت آنے پر ہمارے لیے ووٹ دےگا۔

Previous Post

بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج کہیں کہیں بارش کا امکان

Next Post

گوجرانوالہ میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

Next Post
گوجرانوالہ میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

گوجرانوالہ میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم