Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

گوجرانوالہ میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

Web Desk by Web Desk
اگست 11, 2025
in پاکستان
0
گوجرانوالہ میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

گوجرانوالہ میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق مبینہ قتل کا واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پیش آیا جس میں مقتولہ کے والد نے الزام عائد کیا ہےکہ اس کی بیٹی پر تشدد کیا گیا، جسم پر زخموں کے نشانات تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر گھر کے مالک اور اس کے بیٹےکو حراست میں لےلیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔

Previous Post

گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑیں گے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی: گونر کے پی

Next Post

یورپی ممالک اور یورپی کمیشن کا یوکرین میں جنگ روکنے کے لیے ٹرمپ کی کوششوں کا خیرمقدم

Next Post
یورپی ممالک اور یورپی کمیشن کا یوکرین میں جنگ روکنے کے لیے ٹرمپ کی کوششوں کا خیرمقدم

یورپی ممالک اور یورپی کمیشن کا یوکرین میں جنگ روکنے کے لیے ٹرمپ کی کوششوں کا خیرمقدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم