Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے دنیا کے ساتھ کھڑا ہے ،وزیراعظم شہباز شریف

Web Desk by Web Desk
اگست 11, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد حاصل ہے، تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد قرار

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے دنیا کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی مذہبی آزادی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے گا۔

اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی ترجیحات میں اقلیتوں کی فلاح و بہبود شامل ہے اور ان کی خدمات کو قومی اثاثہ سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو تمام شہری اور مذہبی حقوق حاصل ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 11 اگست 1947 کی تاریخی تقریر اقلیتوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اقلیتوں کو مساوی مواقع فراہم کرکے قومی ترقی میں ان کا کردار مزید مؤثر بنایا جائے گا۔شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو اقلیتوں کے جذبہ حب الوطنی اور ثقافتی ورثے سے لگاؤ پر فخر ہے، اور حکومت ان کی قومی دھارے میں بھرپور شمولیت کے لیے پرعزم ہے۔

Previous Post

گلگت بلتستان: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

Next Post

پاکستان کو بھائی چارے، ہم آہنگی اور یکجہتی کے ذریعے خوشحال بنانے کی ضرورت ہے، آصف زرداری

Next Post
پاکستان کو بھائی چارے، ہم آہنگی اور یکجہتی کے ذریعے خوشحال بنانے کی ضرورت ہے، آصف زرداری

پاکستان کو بھائی چارے، ہم آہنگی اور یکجہتی کے ذریعے خوشحال بنانے کی ضرورت ہے، آصف زرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم