Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

گلگت؛سیلاب سے متاثرہ نالے کی بحالی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق

Web Desk by Web Desk
اگست 11, 2025
in پاکستان
0
گلگت بلتستان: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

گلگت میں حالیہ سیلاب سے متاثر دنیور نالے کی بحالی کےدوران مٹی کا تودہ گرنے سے 15 رضاکار دب گئے، حادثے میں 8 رضاکار جاں بحق ہوگئے۔

دنیورمنوگاہ نالےمیں پانی کی بحالی پرکام کرنےوالےرضاکاروں پرمٹی کا تودہ گرگیا،سرکاری ذرائع کےمطابق حادثے میں7 رضاکارجاں بحق جبکہ 3 سے زائد زخمی ہوگئے،جاں بحق افراد میں پیارعلی،نائک عالم ،آدم علی، اظہر الدین، آفاق اظہر اور دلدار شامل ہیں۔زخمیوں میں عزیز امان اورانور شامل، 2افرادکومعمولی چوٹیں آئیں،جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ساڑھے 9بجے ادا کی جائے گی

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبرخان نےجاں بحق افراد کےلواحقین سےہمدردی کااظہارکرتے ہوئے مالی امداد دینےکا اعلان کیا،اور زخمیوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

Previous Post

خوشاب میں ظلم کی انتہا،پسند کی شادی پرمیاں بیوی کا گلہ اورکان کاٹ دیئے

Next Post

وفاقی وزارت تعلیم کی لاعلمی، فوت ہو جانے والی خاتون کو اہم عہدے پرترقی دیدی

Next Post
وفاقی وزارت تعلیم کی لاعلمی، فوت ہو جانے والی خاتون کو اہم عہدے پرترقی دیدی

وفاقی وزارت تعلیم کی لاعلمی، فوت ہو جانے والی خاتون کو اہم عہدے پرترقی دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم