Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وفاقی وزارت تعلیم کی لاعلمی، فوت ہو جانے والی خاتون کو اہم عہدے پرترقی دیدی

Web Desk by Web Desk
اگست 11, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزارت تعلیم کی لاعلمی، فوت ہو جانے والی خاتون کو اہم عہدے پرترقی دیدی

وفاقی وزارت تعلیم کی لاعلمی،فوت ہوجانےوالی خاتون کو اہم عہدےپرترقی دےدی ۔

ذرائع کے مطابق اتھارٹی کی نئی رکن ڈاکٹرفرخندہ ضیا، 22 جون 2025 کووفات پاچکی تھیں، رحمت العالمین اتھارٹی نے انکے انتقال کی خبروزارت تعلیم کونہیں دی،جس کے باعث نام فہرست میں شامل رہا۔وزیراعظم آفس کوڈاکٹرفرخندہ ضیا کی تعیناتی کی سمری ان کی زندگی میں بھیجی گئی تھی، اور منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،وزیراعظم کی جانب سےرحمت العالمین اتھارٹی کے 6 ارکان کے تقررکی منظوری دی گئی تھی۔

Previous Post

گلگت؛سیلاب سے متاثرہ نالے کی بحالی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق

Next Post

غیر رجسٹرڈ عازمین سے حج درخواستوں کی وصولی بھی شروع کر دی گئی

Next Post
غیر رجسٹرڈ عازمین سے حج درخواستوں کی وصولی بھی شروع کر دی گئی

غیر رجسٹرڈ عازمین سے حج درخواستوں کی وصولی بھی شروع کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم