Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نیوزی لینڈ کا فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے پرغور

Web Desk by Web Desk
اگست 11, 2025
in بین الاقوامی
0
نیوزی لینڈ کا فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے پرغور

آسٹریلیا کے اعلان کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست کو تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا۔

نیوزی لینڈ کےوزیرخارجہ ونسٹن پیٹرز نے اپنےبیان میں کہا ہےکہ وزیراعظم کرسٹوفرلکسن کی کابینہ ستمبر میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کے حوالے سے باضابطہ فیصلہ کرے گی اور یو این لیڈرز ویک میں حکومت کا طریقہ کار پیش کرے گی۔واضح رہے کہ برطانیہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مشروط اعلان کر دیا ہےجبکہ پرتگال،جرمنی اور مالٹا نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اشارہ دیا تھا۔

Previous Post

غیر رجسٹرڈ عازمین سے حج درخواستوں کی وصولی بھی شروع کر دی گئی

Next Post

خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں 7 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ

Next Post
ہنگو میں پولیس اور ٹل اسکاؤٹس کا آپریشن، 4 خوارجی ہلاک

خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں 7 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم