Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں 7 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ

Web Desk by Web Desk
اگست 11, 2025
in پاکستان
0
ہنگو میں پولیس اور ٹل اسکاؤٹس کا آپریشن، 4 خوارجی ہلاک

خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں 7 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں چہلم امام حسین کے موقع پر دفعہ 144نافذ کی گئی۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، وال چاکنگ، اشتعال انگیز تقریروں پر پابندی ہوگی۔نوٹی فکیشن کے مطابق پشاور، کوہاٹ، ہنگو، بنوں، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، نوشہرہ، کرم، مردان اور لکی مروت میں 7 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

چہلم جلوسوں کی گزرگاہوں پر چھتوں پر موجودگی بھی ممنوع ہو گی، افغان باشندوں کی عوامی مقامات پر نقل و حرکت پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ، لاوڈاسپیکر، آتشبازی پر پابندی ہوگی۔اعلامیے کے مطابق دفعہ 144 کے تحت 13 اضلاع میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ محدود کردیا گیا، شہریوں سے حکومتی احکامات پر سختی سے عمل کی اپیل کی گئی ہے۔

Previous Post

نیوزی لینڈ کا فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے پرغور

Next Post

جعفر ایکسپریس پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

Next Post
جعفر ایکسپریس پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

جعفر ایکسپریس پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم