Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حکومت کو بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب کم کرنے میں بڑی کامیابی

Web Desk by Web Desk
اگست 18, 2025
in پاکستان, تجارت
0
حکومت کو بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب کم کرنے میں بڑی کامیابی

اسلام آ باد: سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی اور چوری کی مد میں کیےگئے نقصانات میں بڑی کمی نہ لائی جاسکی جس کے باعث قومی خزانے کوکھربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔

گزشتہ مالی سال کے دوران ڈسکوز کے نااہلی اور چوری کی مد میں نقصانات صرف 11 ارب روپےکم ہونے کے بعد 265 ارب روپے رہے تاہم وفاقی حکومت کو بجلی وصولیوں کےنقصانات 183 ارب روپے کم کرنے میں بڑی کامیابی ملی ہے ۔مالی سال 2023۔24 کے دوران بجلی چوری اور ڈسکوز کی نااہلی کے نقصانات 276 ارب روپے تھے جو گزشتہ مالی سال 2024۔25 میں 11 ارب روپے کی کمی سے 265 ارب روپے پر آگئے۔سرکاری ڈیٹا کے مطابق گزشتہ مالی سال ڈسکوزکی انڈر ریکوریز میں 183ارب روپےکی کمی ہوئی جس کے بعدگزشتہ مالی سال کے دوران ڈسکوز کی انڈر ریکوریز 132 ارب روپے رہی اور مالی سال2023۔24 میں یہ نقصانات 315ارب روپے تھے۔

Previous Post

2022کے سیلاب کے بعد حکومت کو اربوں ڈالر امداد ملی جو مستحقین تک نہ پہنچی: اسد قیصر

Next Post

حافظ آباد: 3 افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے والا ملزم بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

Next Post
حافظ آباد: 3 افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے والا ملزم بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

حافظ آباد: 3 افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے والا ملزم بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم