Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیلاب متاثرہ اضلاع میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے وزیراعظم کا حکم

Web Desk by Web Desk
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
سیلاب متاثرہ اضلاع میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے وزیراعظم کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک ہفتہ بغیر لوڈشیڈنگ مسلسل بجلی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نقصانات اور امدادی کارروائیوں پر اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں ایک ہفتہ بغیرلوڈشیڈنگ مسلسل بجلی فراہمی کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کے لیے ضروری کارروائی فوری مکمل کی جائے۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ امدادی اشیا پر مشتمل ٹرکوں کی تعداد کو فوری طور پر دوگنا کیا جائے۔ وزیرآبی وسائل معین وٹو آزادکشمیر، وزیرعوامی امور رانامبشرصوابی میں امدادی کام کی نگرانی کریں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وفاقی وزرا امیرمقام،عبدالعلیم خان،اویس خان لغاری اور سردار یوسف نے متاثرہ علاقوں کے دورے کیے، متعلقہ وزرائے اعلیٰ،چیف سیکرٹریز، وفاقی سیکرٹریز، پاک فوج اور دیگر اداروں کا مشکور ہوں، تمام اداروں نے فوری ہدایات کے بعد امدادوبحالی کے لیے اقدمات کیے اورکررہے ہیں۔

Previous Post

بارشوں کے دوران جانی و مالی نقصان سے بچاؤ کیلئے اہم احتیاطی تدابیر

Next Post

آذر بائیجان نے ملٹی ڈومین وار فیئرکے حوالے سے پاک فضائیہ کی مکمل حکمت عملی سیکھنےکی خواہش ظاہرکردی

Next Post
آذر بائیجان نے ملٹی ڈومین وار فیئرکے حوالے سے پاک فضائیہ کی مکمل حکمت عملی سیکھنےکی خواہش ظاہرکردی

آذر بائیجان نے ملٹی ڈومین وار فیئرکے حوالے سے پاک فضائیہ کی مکمل حکمت عملی سیکھنےکی خواہش ظاہرکردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم