Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارتی آبی جارحیت: دریائے ستلج میں اونچے درجےکا سیلاب برقرار ، فصلیں تباہ

Web Desk by Web Desk
اگست 25, 2025
in پاکستان
0
دریائے سندھ اور ستلج میں سیلابی صورتحال تشویشناک، بستیاں دریا برد، زمینی رابطے منقطع

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں قصور کےگنڈا سنگھ والا کےمقام پر اونچےدرجےکا سیلاب برقرار ہے۔

گنڈا سنگھ والا کےمقام پر سیلابی صورت حال کے باعث مزید کئی نشیبی علاقے ڈوب گئے جبکہ ہزاروں ایکڑپرکھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔قصور میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، متاثرین اور ان کے مویشی محفوظ مقام پر منتقل کر دیے گئے۔

بورے والا میں ساہوکا اور ملحقہ آبادیاں بھی زیر آب آگئیں، مقامی لوگ پانی میں گھر گئے، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی ڈوب گئیں، ساہوکا چشتیاں روڈ میں شگاف پڑنے سے سیکڑوں دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔بہاولپورکے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے متاثرین کا انخلاجاری ہے، بہاولنگرمیں دریائے ستلج میں درمیانےدرجےکےسیلاب سےکپاس، چاول اور تل کی فصلیں اور آبادیاں زیر آب آگئیں۔

ادھر گڈو اور سکھر بیراج کے مقام پر دریائےسندھ میں بھی درمیانے درجےکا سیلاب ہے جس کے نتیجے میں متعدد علاقے متاثر ہوئے، سیلابی صورت حال کے باعث علاقہ مکینوں کی مال مویشیوں کےساتھ نقل مکانی جاری ہے۔

Previous Post

اسرائیل کے یمن کے دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے، 4 افراد جاں بحق، 67 زخمی

Next Post

پاکستان ریلوے کا کراچی سے لاہور بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ، ٹرین کی رفتار کیا ہوگی؟

Next Post
پاکستان ریلوے کا کراچی سے لاہور بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ، ٹرین کی رفتار کیا ہوگی؟

پاکستان ریلوے کا کراچی سے لاہور بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ، ٹرین کی رفتار کیا ہوگی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم