Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

Web Desk by Web Desk
اگست 26, 2025
in بین الاقوامی
0
برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

برطانیہ میں تربیتی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک اور شخص زخمی ہوگیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ برطانیہ کے جزیرے ‘Isle of Wight’ میں پیش آیا، ہیلی کاپٹر میں پائلٹ سمیت 4 افراد سوار تھے۔فلائٹ آپریٹر نارتھمبریا ہیلی کاپٹرز کے مطابق ہیلی کاپٹر صبح 9 بجے سینڈاؤن ائیرپورٹ سے پرواز پر روانہ ہوا تھا جس میں 4 افراد سوار تھے اور یہ پرواز تربیتی مشق کے طور پر کی جا رہی تھی۔

حکام کے مطابق تقریباً 24 منٹ بعد شینکلن کے علاقے میں سڑک کے قریب کھیت میں ہیلی کاپٹر گرنے کی اطلاع ملی جس کے بعد ریسکیو ادارے جائے حادثہ پہنچے اور علاقےکو گھیرے میں لینےکے بعد قریب کی سڑک کو آمدو رفت کے لیے بند کردیا۔
ہیلی کاپٹر گرنےکی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی، برطانیہ کی ائیر ایکسیڈنٹس انویسٹی گیشن برانچ نے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے ماہرین کو جائے حادثہ پر بھیج دیا ہے

Previous Post

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے لیپ ٹاپ غائب، حکومت کو ایک کروڑ سے زائد کا نقصان

Next Post

شادی کے بندھن سے پہلے شہادت، اسرائیلی بمباری سے شہید صحافی کا زندگی بھر ساتھ کا خواب ادھورا رہ گیا

Next Post
شادی کے بندھن سے پہلے شہادت، اسرائیلی بمباری سے شہید صحافی کا زندگی بھر ساتھ کا خواب ادھورا رہ گیا

شادی کے بندھن سے پہلے شہادت، اسرائیلی بمباری سے شہید صحافی کا زندگی بھر ساتھ کا خواب ادھورا رہ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم