Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جولائی 2024 کے مقابلے میں پاکستان کو جولائی 2025 کی غیر ملکی فنڈنگ میں26 کروڑ ڈالر کا اضافہ

Web Desk by Web Desk
اگست 26, 2025
in تجارت
0
جولائی 2024 کے مقابلے میں پاکستان کو جولائی 2025 کی غیر ملکی فنڈنگ میں26 کروڑ ڈالر کا اضافہ

اسلام آ باد : پاکستان کو جولائی2025 میں 69 کروڑ ڈالرز سے زائد کی غیر ملکی فنڈنگ ملی۔

وزارتِ اقتصادی امور کی رپورٹ کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے مہینے جولائی 2025 میں پاکستان کو 69 کروڑ 45 لاکھ ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ موصول ہوئی۔اعدادوشمار کے مطابق جون 2025 میں غیر ملکی فنڈنگ 5 ارب 25 کروڑ ڈالرز رہی تھی جس کے مقابلے میں جولائی میں 4 ارب 55 کروڑ ڈالرز کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

سالانہ بنیادوں پر دیکھا جائے تو جولائی 2024 میں پاکستان کو 43 کروڑ 64 لاکھ ڈالرز کی فنڈنگ ملی تھی جو جولائی 2025 میں بڑھ کر تقریباً 26 کروڑ ڈالرز زیادہ ہو گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگرچہ ماہانہ بنیادوں پر بڑی کمی سامنے آئی ہے لیکن گزشتہ سال کے مقابلے میں بیرونی فنڈنگ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Previous Post

شادی کے بندھن سے پہلے شہادت، اسرائیلی بمباری سے شہید صحافی کا زندگی بھر ساتھ کا خواب ادھورا رہ گیا

Next Post

ٹانک اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ

Next Post
ٹانک اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ

ٹانک اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم