Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

فیصل امین گنڈا پور قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی

Web Desk by Web Desk
اگست 27, 2025
in پاکستان
0
فیصل امین گنڈا پور قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دے دیا۔

رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور نے استعفے سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کو خط بھیج دیا جس میں فیصل امین نےکہا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی ہدایت پر اسٹینڈنگ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی ہوتے ہیں۔

یاد رہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی کو قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہونے اور ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کی ہدایت کی تھی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کو ہدایات دی ہے کہ قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہوجائیں۔

علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے بیرسٹرگوہر اور سلمان اکرم راجہ کو ہدایات دیں اور کہا کہ ضمنی انتخابات میں حصہ لیکر ان انتخابات کو قانونی جواز فراہم نہیں کرنا چاہیے۔

Previous Post

اسرائیلی فوج کی غزہ میں زمینی آپریشن کی تیاری، سرحدوں پر تازہ کمک پہنچا دی

Next Post

بھارتی مصنوعات پر امریکاکے 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق، مجموعی شرح 50 فیصدہوگئی

Next Post
بھارتی مصنوعات پر امریکاکے 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق، مجموعی شرح 50 فیصدہوگئی

بھارتی مصنوعات پر امریکاکے 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق، مجموعی شرح 50 فیصدہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم