Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

گوگل میپ کو فالو کرتے ہوئے ایک فیملی دریا میں بہہ گئی، 4 افراد ہلاک

Web Desk by Web Desk
اگست 28, 2025
in بین الاقوامی
0
گوگل میپ کو فالو کرتے ہوئے ایک فیملی دریا میں بہہ گئی، 4 افراد ہلاک

بھارت میں گوگل میپ کو فالو کرتے ہوئے ایک فیملی دریا میں بہہ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان میں پیش آیا جہاں وین میں سوار ایک فیملی مذہبی سفر سے واپس آ رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وین کا ڈرائیور اس دوران گوگل میپ کا سہارا لے رہا تھا کہ گلوگل میپ انہیں سومی اپریڈا پل پر لے گیا جو کئی مہینوں سے بند تھا۔

پولیس نے بتایا کہ وین پل پر پہنچنے کے بعد پھنس گئی اور بدقسمتی سے دریا کے تیز بہاؤ میں بہہ گئی۔پولیس کے مطابق وین میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5 افراد کو ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے بچا لیا۔پولیس کا بتانا ہےکہ مرنے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں جن کی لاشوں کو نکال لیا گیا ہے تاہم ایک لاپتا بچے کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔

Previous Post

ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں ہونیوالا اضافہ یکم ستمبر کو ملے گا

Next Post

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

Next Post
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم