Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

Web Desk by Web Desk
اگست 28, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا جب کہ چیئرمین این ڈی ایم اے نے سیلاب کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کوپنجاب کے دریاؤں میں طغیانی اور زیرآب علاقوں میں ریسکیو آپریشن پربریف کیا گیا جس کے بعد وزیراعظم نےسیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لیے ہدایات جاری کیں۔حکام کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کو سیلابی صورتحال پر نارووال میں تفصیلی آگاہی دی جائے گی۔

Previous Post

گوگل میپ کو فالو کرتے ہوئے ایک فیملی دریا میں بہہ گئی، 4 افراد ہلاک

Next Post

موسمیاتی تبدیلی کا حل نکالیں ورنہ نہ پاکستان بچے گا نہ بھارت، صرف میمز رہ جائیں گی: خاقان شاہنواز

Next Post
موسمیاتی تبدیلی کا حل نکالیں ورنہ نہ پاکستان بچے گا نہ بھارت، صرف میمز رہ جائیں گی: خاقان شاہنواز

موسمیاتی تبدیلی کا حل نکالیں ورنہ نہ پاکستان بچے گا نہ بھارت، صرف میمز رہ جائیں گی: خاقان شاہنواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم