Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ججز کے گھروں میں بجلی کا بریک ڈاؤن، کے الیکٹرک افسران نے عدالت میں پیش ہوکر معذرت کرلی

Web Desk by Web Desk
اگست 28, 2025
in پاکستان
0
ججز کے گھروں میں بجلی کا بریک ڈاؤن، کے الیکٹرک افسران نے عدالت میں پیش ہوکر معذرت کرلی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے ججز کے گھروں میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر کے الیکٹرک افسران نے عدالت میں پیش ہوکر معذرت کرلی۔

شہر قائد میں بارشوں کے دوران سندھ ہائیکورٹ کے ججز کے گھروں میں بجلی کی طویل بندش کے معاملے پر کے الیکٹرک حکام عدالتی نوٹس پر پیش ہوئے۔سندھ ہائیکورٹ کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک افسران نے پیش ہوکربجلی کے بریک ڈاؤن پر معذرت کرلی۔

کے الیکٹرک حکام نے عدالت میں کہا کہ آئندہ بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن اور فالٹ سے بچنے کے لیے حکمت عملی بنالی ہے، علاقوں میں تعینات افسران کے رابطہ نمبر اور نام فراہم کردیے گئے ہیں۔کے الیکٹرک افسران نے عدالت کو بتایا کہ کچھ افسران کے تبادلے ہوچکے اور کوتاہی میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی ہوگی۔

واضح رہے کہ ایڈیشنل رجسٹرار کوآرڈینیشن نے 22 اگست کو ایم ڈی کے الیکٹرک کو طلبی کا نوٹس کیا تھا۔نوٹس میں کہا گیا تھا کہ کے الیکٹرک نیپرا قوانین کے تحت صارفین کو بجلی کی فراہمی کا پابند ہے، کے الیکٹرک کوبطوریوٹیلیٹی سروس فراہم کرنے والے ادارے متبادل نظام رکھنا چاہیے۔

Previous Post

سرکاری ملازم پر تشدد کا کیس، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

Next Post

بارشوں اور سیلاب سے بڑا خطرہ کب ہوگا؟ وزیرِ موسمیاتی تبدیلی نے بتا دیا

Next Post
بارشوں اور سیلاب سے بڑا خطرہ کب ہوگا؟ وزیرِ موسمیاتی تبدیلی نے بتا دیا

بارشوں اور سیلاب سے بڑا خطرہ کب ہوگا؟ وزیرِ موسمیاتی تبدیلی نے بتا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم