Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بارشوں اور سیلاب سے بڑا خطرہ کب ہوگا؟ وزیرِ موسمیاتی تبدیلی نے بتا دیا

Web Desk by Web Desk
اگست 28, 2025
in کالم
0
بارشوں اور سیلاب سے بڑا خطرہ کب ہوگا؟ وزیرِ موسمیاتی تبدیلی نے بتا دیا

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور بھارتی مشرقی پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ کم ہوگیا ہے، اس لیے پاکستان میں داخل ہونے والے پانی میں قدرے کمی آئی ہے۔

مصدق ملک نے کہاکہ سب سے بڑا خطرہ اُس وقت ہوگا جب یہ ریلے پنجند پہنچیں گے اور وہاں سے سندھ میں داخل ہوں گے۔مصدق ملک کا کہنا تھا کہ اگلے سال دو ہفتے پہلے مون سون شروع ہوگا، اُس کی مدت بھی زیادہ ہوگی اور رواں سال کے مقابلے میں زیادہ اسپیل آسکتے ہیں۔

دوسری جانب وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت نے پانی کو جمع کر کے ریلوں کی صورت میں چھوڑا جس کی وجہ سے زیادہ نقصان ہوا، اگر یہ پانی معمول کے مطابق آتا تو اسے بہتر طریقے سے مینج کیا جا سکتا تھا۔احسن اقبال کا کہنا تھا 1988 کے بعد نارووال میں سب سے بدترین سیلاب کاسامنا کر رہے ہیں، فصلوں اور انفرااسٹرکچر کو کافی نقصان ہوا ہے، دریاؤں اور پانی کے راستوں میں تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے تمام صوبوں کے درمیان ایک پلان آف ایکشن بنانے کی ضرورت ہے۔

Previous Post

ججز کے گھروں میں بجلی کا بریک ڈاؤن، کے الیکٹرک افسران نے عدالت میں پیش ہوکر معذرت کرلی

Next Post

بڑی تنصیبات کو محفوظ کرنےکیلئے بند توڑے جارہے ہیں: عظمیٰ بخاری

Next Post
انسانی حقوق کے علمبردار بلوچستان میں مظالم پر آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟ عظمیٰ بخاری

بڑی تنصیبات کو محفوظ کرنےکیلئے بند توڑے جارہے ہیں: عظمیٰ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم