Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سندھ: 15 ستمبر سے بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا اعلان

Web Desk by Web Desk
اگست 29, 2025
in صحت
0
سندھ: 15 ستمبر سے بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا اعلان

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کے لیے ویکسین مہم کا اعلان کردیا۔

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کیلئے مہم شروع کی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایچ پی وی ویکسین مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہے گی، بچیوں کو ویکسین لگوا کر سروائیکل کینسر سے بچایا جا سکتا ہے۔

سروائیکل کینسر کیا ہے؟

سرویکس بچہ دانی کے منہ کو کہا جاتا ہے، جب سرویکس پر غیر معمولی سیلز یا خلیوں کی افزائش ہونے لگے تو یہ سروائیکل کینسر بن جاتا ہے۔

سروائیکل کینسر کی کیا وجہ ہے؟

سروائیکل کینسر ایک وائرس ہے جسے ہیومن پیپیلوما وائرس یا HPV کہا جاتا ہے۔

Previous Post

دریا کنارے بنے طاقتور شخصیات کے ریزورٹس بچانے کیلئے پوری پوری بستیاں اجاڑ دی گئیں: مصدق ملک

Next Post

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سرکاری افسران کو اربوں کے کیش ٹرانسفر ہونیکا انکشاف

Next Post
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سرکاری افسران کو اربوں کے کیش ٹرانسفر ہونیکا انکشاف

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے سرکاری افسران کو اربوں کے کیش ٹرانسفر ہونیکا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم