Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بندوں پر وزرا کی ڈیوٹیاں ہیں، ہم سپر فلڈ کی تیاری کررہے ہیں: وزیر آبپاشی سندھ

Web Desk by Web Desk
اگست 29, 2025
in پاکستان
0
بندوں پر وزرا کی ڈیوٹیاں ہیں، ہم سپر فلڈ کی تیاری کررہے ہیں: وزیر آبپاشی سندھ

کراچی: وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ سپر فلڈ کی تیاری کررہے ہیں اور بندوں پر وزرا کی ڈیوٹیاں لگی ہوئی ہے۔

جام خان شورو نے کہا کہ دریا کے فلو کو مانیٹر کررہے ہیں، پنجند پر پانی ملے گا جس کے بعد ہمارے پاس دو روز کا وقت ہوگا، ٹرینڈ یہ رہاہے کہ پنجند پہنچنے سے پہلے پہلے پانی کا بہاؤ کم ہوجاتاہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بند پر شگاف ڈالنے کا آپشن نہیں ہوتا، ہم سپر فلڈ کی تیاری کررہے ہیں، میں دو روز سے سکھر میں ہوں، بندوں پر وزرا کی ڈیوٹیز لگی ہوئی ہے جب کہ ڈپٹی کمشنر اور کمشنرز نے کیمپس لگانے کے لیے مقامات کی نشاندہی کردی ہے۔

وزیر آبپاشی کا کہنا تھا کہ اگربند ٹوٹ گئے تو پانی آبادی میں داخل ہوگا، سکھربیراج کا اسٹرکچر کئی سال پرانا ہے، گیٹ تبدیل کررہے ہیں اور بیراج کے مزید گیٹ آئندہ سال تبدیل کردیں گے۔انہوں نے بتایا کہ گدو بیراج کی گنجائش 12 لاکھ، سکھر بیراج کی گنجائش 9 لاکھ 60 ہزار کیوسک جب کہ کوٹری بیراج کی گنجائش 8 لاکھ 70 ہزار کیوسک ہے۔

Previous Post

پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کیلئے 55 ارب ڈالر کا جامع منصوبہ تیار

Next Post

سی پی ایل: ویسٹ انڈین کرکٹر کا انوکھا کارنامہ، مخالف بولر کی ایک گیند پر 22 رنز سمیٹ لیے

Next Post
سی پی ایل: ویسٹ انڈین کرکٹر کا انوکھا کارنامہ، مخالف بولر کی ایک گیند پر 22 رنز سمیٹ لیے

سی پی ایل: ویسٹ انڈین کرکٹر کا انوکھا کارنامہ، مخالف بولر کی ایک گیند پر 22 رنز سمیٹ لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم