Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایس سی او کانفرنس نے مغرب کو پریشان کردیا، فن لینڈ کے صدر کا امریکا اور یورپ کو اہم پیغام

Web Desk by Web Desk
ستمبر 4, 2025
in بین الاقوامی
0
ایس سی او کانفرنس نے مغرب کو پریشان کردیا، فن لینڈ کے صدر کا امریکا اور یورپ کو اہم پیغام

فن لینڈ کے صدر ایلکس اسٹب نے چین میں غیر مغربی ممالک کے اجتماع کو مغربی ممالک کے اتحاد کو کمزور کرنے کی کوشش قرار دیا۔

فن لینڈ کے صدر نے ایک بیان میں کہا کہ چین میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس مغرب کے اتحاد کو کمزور کرنے کی کوشش ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنے یورپی ساتھیوں اور خاص طور پر امریکا سے کہوں گا کہ اگر ہم نے جنوبی دنیا اور خاص طور پر بھارت کے لیے زیادہ پُروقار پالیسی نہ اپنائی تو ہم یہ کھیل ہار جائیں گے۔

واضح رہے کہ چین میں ہونے والی دو روزہ ایس سی او کانفرنس کا آغاز 31 اگست کو ہوا تھا جس میں روس کے صدر پیوٹن، ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت 20 ممالک کے سربراہان شریک ہوئے تھے۔اسی سی او کانفرنس کے بعد بدھ کے روز چین نے جاپان پر فتح کی یاد میں تاریخی پریڈ منعقد کی جس میں وزیراعظم شہباز شریف، روسی صدر پیوٹن، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان اور ایرانی صدر سمیت دیگر ممالک کے سربراہان شریک ہوئے۔

جشن فتح کی تقریبات میں تیانمن اسکوائر پر 45 فارمیشنز کے دستوں کی پریڈ اور جدید ترین ہتھیاروں کی نمائش کی گئی۔

Previous Post

قومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلات جمع، سیاسی اور معروف شخصیات شامل

Next Post

چین کی جاپان پر فتح کی 80 ویں سالگرہ — صدر شی جن پنگ کا عالمی امن پر زور

Next Post
چین کی جاپان پر فتح کی 80 ویں سالگرہ — صدر شی جن پنگ کا عالمی امن پر زور

چین کی جاپان پر فتح کی 80 ویں سالگرہ — صدر شی جن پنگ کا عالمی امن پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم