Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

گجرات میں577 ملی میٹر بارش سے برساتی نالے بپھر گئے،دیہات زیرآب، شہری علاقوں میں پانی ہی پانی

Web Desk by Web Desk
ستمبر 4, 2025
in پاکستان, موسم
0
گجرات میں577 ملی میٹر بارش سے برساتی نالے بپھر گئے،دیہات زیرآب، شہری علاقوں میں پانی ہی پانی

گجرات میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچادی،کئی دیہات زیرآب آگئے جبکہ اربن فلڈنگ سےشہری علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا۔

بدھ کو گجرات میں 577 ملی میٹر بارش کے بعد برساتی نالے بپھر گئے،کئی دیہات زیرآب اور فصلوں کونقصان پہنچا ، اربن فلڈنگ سےشہری علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا جبکہ ڈسٹرکٹ جیل اور احاطہ سیشن کورٹ میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا۔سیشن کورٹ میں بارش کا پانی جمع ہونے سے کئی قیدیوں کو لاہور اور گوجرانوالہ جیل منتقل کیا گیا۔

کمشنر گوجرانوالہ کے مطابق گجرات میں 24 گھنٹوں میں 577 ملی میٹر بارش ہوئی، جس کی وجہ سے مختلف علاقے زیر آب،دیہات بھی ڈوب گئے۔کمشنر گوجرانوالہ نے بتایا کہ مدینہ سیداں کے قریب حفاظتی بند باندھ کر پانی کو برساتی نالے میں موڑا جا رہا ہے، پانی کی نکاسی کے لیے گوجرانوالہ سے بھی مشینری،گاڑیاں بھجوائی گئی ہیں۔بارش کے باعث ضلع بھر کے تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔دوسری جانب دریائےچناب میں آنےوالا دوسرا بڑا سیلاب ہیڈ تریموں کی طرف رواں دواں ہ

Previous Post

400 روپے مزدور کی دیہاڑی نہیں اورہمیں الاؤنس دینے کا کہا جا رہا ہے: ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ناراض

Next Post

کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع

Next Post
کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع

کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم