Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع

Web Desk by Web Desk
ستمبر 4, 2025
in پاکستان
0
کراچی سے حیدرآباد تک نئی موٹر وے کیلئے سروے کا کام شروع

کراچی سے حیدر آباد تک نئی موٹر وے کی تعمیر کے لیے سروے کا کام شروع ہو گیا جبکہ موٹر وے ایم 6 حیدر آباد سکھر سیکشن کی منظوری دیدی گئی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے کراچی میں ملاقات کی جس دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران ملاقات وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا موٹر وے ایم 6 حیدرآباد سکھر سیکشن کی منظوری دینے پر وفاق کے شکر گزار ہیں۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کراچی تا حیدرآباد نئے موٹروے کی تعمیر کے لیے سروے کا کام بھی شروع ہوگیا ہے۔دوسری جانب علیم خان نے بتایا کہ ایم 6 موٹروے 363 ارب روپے سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی بنائے گی، ایم 6 موٹروے کو 4 سیکشنز میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں نوشہرو فیروز سے رانی پور، رانی پور سے سکھر، حیدرآباد سے ٹنڈو آدم اور ٹنڈو آدم سے نوابشاہ شامل ہیں

Previous Post

گجرات میں577 ملی میٹر بارش سے برساتی نالے بپھر گئے،دیہات زیرآب، شہری علاقوں میں پانی ہی پانی

Next Post

نائیجیریا میں کشتی حادثہ، 60 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

Next Post
نائیجیریا میں کشتی حادثہ، 60 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

نائیجیریا میں کشتی حادثہ، 60 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم