Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سابق امریکی صدر جوبائیڈن کی سرجری، جسم سے کینسر زدہ خلیے نکال دیے گئے

Web Desk by Web Desk
ستمبر 5, 2025
in بین الاقوامی
0
سابق امریکی صدر جوبائیڈن کی سرجری، جسم سے کینسر زدہ خلیے نکال دیے گئے

کینسر میں مبتلا سابق امریکی صدر جوبائیڈن کی کامیاب سرجری کر دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینسر کے علاج کیلئے سابق امریکی صدر جوبائیڈن کی سرجری کی گئی، سرجری کے ذرریعے جوبائیڈن کی جلد سے کینسر زدہ خلیے نکال دیےگئے۔ سابق امریکی صدر کے ترجمان کے مطابق جوبائیڈن کی صحت بہترہو رہی ہے اور وہ مکمل آرام کر رہے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق سابق امریکی صدر جوبائیڈن کو اب مزید علاج کی ضرورت نہیں، اس سے قبل 2023 میں بھی جوبائیڈن کی چھاتی سےکینسرزدہ خلیہ نکالا گیا تھا۔واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ جوبائیڈن کو پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، بتایا گیا تھا کہ کینسر جو بائیڈن کی ہڈیوں تک پھیل چکا ہے۔

Previous Post

سورج پر طاقتور مقناطیسی طوفان، انسانی صحت پر کیا اثرات ہوں گے؟

Next Post

دنیا کے مقبول اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی انتقال کرگئے

Next Post
دنیا کے مقبول اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی انتقال کرگئے

دنیا کے مقبول اطالوی فیشن ڈیزائنر جورجیو ارمانی انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم