Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیا لوگو منظور کرلیا

Web Desk by Web Desk
ستمبر 6, 2025
in موسم
0
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیا لوگو منظور کرلیا

پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) نے نیا لوگو منظور کرلیا۔

ایگزیکٹو کمیٹی نے صدر سید محسن گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں پی ایف ایف کے نئے لوگو کی منظوری دی۔ صدر پی ایف ایف محسن گیلانی نے کہا کہ پرانا لوگو پاکستان کی قومی شناخت اور وقار کی عکاسی نہیں کرتا تھا، نیا لوگو پاکستان کی ثقافت، روح اور عالمی امیج کو اجاگر کرے گا۔

پی ایف ایف کے مطابق نیا لوگو پاکستان کی فٹبال کی میراث اور مستقبل کی امنگوں کی علامت ہے، اسپانسرز کے توقعات کے مطابق جدید اور نمائندہ لوگو متعارف کرایا گیا۔پی ایف ایف کا کہنا ہے کہ نیا لوگو پاکستان میں فٹبال کے احیاء اور عالمی سطح پر امیج مضبوط بنانے کا حصہ ہے۔

Previous Post

پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے کہ یہاں کون رہے گا کون نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

Next Post

ملک میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، کراچی سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارشیں متوقع

Next Post
ملک میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، کراچی سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارشیں متوقع

ملک میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، کراچی سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارشیں متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم