Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان کا میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ایشیا کپ سے ہٹانے کا مطالبہ

Web Desk by Web Desk
ستمبر 15, 2025
in کھیل
0
پاکستان کا میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ایشیا کپ سے ہٹانے کا مطالبہ

ایشیاکپ میں میچ ریفری کی جانب سے دونوں کپتانوں کو ہاتھ ملانے سے روکنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی اور ایم سی سی کو تفصیلی خط لکھ دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قوانین اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہونے پر احتجاجا خط لکھا، اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان کےکپتان سلمان آغا سےکہاکہ ٹاس کےموقع ہینڈ شیک نہیں ہوگا،اینڈی پائی کرافٹ نےاس سےقبل پاکستان میڈیا مینجر سےکہا کہ یہ سب ریکارڈ نہیں ہونا چاہیے،میچ کے اختتام پرمینجرنوید اکرم چیمہ نےٹورنامنٹ ڈائریکٹر اینڈریو رسل سے تحفظات کا اظہارکیا ۔

خط میں کہا گیا کہ اینڈریو رسل نےکہا کہ ہمیں بھارتی بورڈ سے ہدایات ملی ہیں،اینڈریو رسل نے پھر کہا یہ اصل میں بھارتی حکومت کی ہدایات ہیں،پاکستان ٹیم کے مینجر نوید اکرم چیمہ نے میچ ریفری سے احتجاج ریکارڈ کرایا۔

خط میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپرٹ آف دی گیم کو بار باردھرایا ہے،میچ ریفری نے اپنی زمہ داریوں کو نہیں نبھایا،میچ ریفری نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ہے،اسپرٹ آف دی گیم کو نقصان پہنچانےکی کوشش کی گئی،میچ ریفری کا کنڈکٹ اسپرٹ آف دی گیم اورایم سی سی قوانین کے منافی ہے،پی سی بی سمجھتا ہے کہ یہ بہت بڑی خلاف ورزی ہے۔

Previous Post

تحریک انصاف کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 25 ستمبر کو ممکنہ ملاقات

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 25 ستمبر کو ممکنہ ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 25 ستمبر کو ممکنہ ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم