Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

Web Desk by Web Desk
ستمبر 16, 2025
in بین الاقوامی
0
وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر دفاع خواجہ آصف بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ دوحہ سمٹ نے اسرائیل کو ایک واضح اور متحد پیغام دیا ہے۔ وزیراعظم نے ایران کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے لیے نیک خواہشات بھی بھیجیں۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد نے ہمیشہ اصولی اور جرات مندانہ پوزیشن اختیار کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی رابطہ اور باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Previous Post

ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے: ڈار

Next Post

فنگر پرنٹس کے مسئلے سے دوچار معمر افراد کیلئے فیس ریکگنیشن لارہے ہیں: ترجمان نادرا

Next Post
فنگر پرنٹس کے مسئلے سے دوچار معمر افراد کیلئے فیس ریکگنیشن لارہے ہیں: ترجمان نادرا

فنگر پرنٹس کے مسئلے سے دوچار معمر افراد کیلئے فیس ریکگنیشن لارہے ہیں: ترجمان نادرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم