Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیلی فوج کی غزہ پر زمینی کارروائیاں، مزید 90 فلسطینی شہید

Web Desk by Web Desk
ستمبر 17, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیلی فوج کی غزہ پر زمینی کارروائیاں، مزید 90 فلسطینی شہید

جرمنی، یورپی یونین اور کینیڈا کی مذمت، اسرائیل پر پابندیاں متوقع

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کئی ہفتوں سے جاری فضائی بمباری کے بعد اسرائیلی فوج نے اب غزہ شہر میں زمینی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جن کے نتیجے میں مزید 90 بے گناہ فلسطینی شہید ہو گئے۔

بین الاقوامی سطح پر اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ جرمنی اور یورپی یونین نے غزہ پر زمینی حملے کو انسانی بحران کو مزید سنگین بنانے والا قدم قرار دیا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالاس نے کہا کہ زمینی کارروائی غزہ کی بدترین صورتحال کو مزید بگاڑ دے گی، جبکہ یورپی کمیشن کے اجلاس میں اسرائیل پر پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

اسی طرح کینیڈا نے بھی اسرائیلی اقدامات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ سٹی پر زمینی حملہ "انتہائی خوفناک” ہے، جو انسانی بحران کو مزید شدید بنا رہا ہے۔ کینیڈین حکام نے زور دیا کہ اسرائیل کو ہر حال میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرنی چاہیے۔

Previous Post

قومی ایئرلائن 21 برس بعد منافع میں، پہلی ششماہی میں 11.5 ارب روپے کما لیے

Next Post

حکومت نے 375 ٹریلین روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کو سازش قرار دے دیا

Next Post
حکومت نے 375 ٹریلین روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کو سازش قرار دے دیا

حکومت نے 375 ٹریلین روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کو سازش قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم