Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

قومی ایئرلائن 21 برس بعد منافع میں، پہلی ششماہی میں 11.5 ارب روپے کما لیے

Web Desk by Web Desk
ستمبر 17, 2025
in پاکستان, تجارت
0
قومی ایئرلائن 21 برس بعد منافع میں، پہلی ششماہی میں 11.5 ارب روپے کما لیے

اسلام آباد: پی آئی اے کا 2004 کے بعد پہلا منافع، خالص آمدن 6.8 ارب روپے ریکارڈ

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے منافع کما لیا۔ رپورٹ کے مطابق ادارے نے جنوری سے جون کے دوران قبل از ٹیکس 11.5 ارب روپے (40.64 ملین ڈالر) منافع حاصل کیا، جو کہ 2004 کے بعد پہلا منافع ہے۔

پی آئی اے جو کہ پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا حصہ ہے، نے رواں برس کے ابتدائی چھ ماہ میں یہ کامیابی ریکارڈ کی۔ رپورٹ کے مطابق اس عرصے میں ادارے کا خالص منافع 6.8 ارب روپے رہا۔ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت قومی ایئرلائن کے لیے ایک سنگ میل ہے جو گزشتہ کئی برسوں سے خسارے میں جا رہی تھی۔ اس مالی بہتری کو انتظامی اصلاحات اور بہتر حکمتِ عملی کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Previous Post

خیبرپختونخوا میں پولیس کی بڑی کامیابی، بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام

Next Post

اسرائیلی فوج کی غزہ پر زمینی کارروائیاں، مزید 90 فلسطینی شہید

Next Post
اسرائیلی فوج کی غزہ پر زمینی کارروائیاں، مزید 90 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ پر زمینی کارروائیاں، مزید 90 فلسطینی شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم