Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی آرٹس کونسل کے پاس جے یو آئی کا جلسہ، ٹریفک پلان جاری

Web Desk by Web Desk
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
کراچی آرٹس کونسل کے پاس جے یو آئی کا جلسہ، ٹریفک پلان جاری

کراچی ٹریفک پولیس کا جے یو آئی (ف) جلسے کے لیے ٹریفک پلان جاری

کراچی ٹریفک پولیس نے آج جے یو آئی (ف) کے جلسے کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جے یو آئی (ف) کا جلسہ ایم آر کیانی چوک اور آرٹس کونسل کے قریب ہوگا، جس کے باعث شاہین کمپلیکس سے فوارہ چوک تک سڑک بند رہے گی۔

پلان کے تحت ضیاءالدین سگنل سے آنے والی ٹریفک کو کلب چوک شاہراہ فیصل کی طرف بھیجا جائے گا جبکہ شاہین کمپلیکس سے پریس کلب جانے والی ٹریفک کو پی آئی ڈی سی اور شاہراہ فیصل پر موڑ دیا جائے گا۔ اسی طرح پی آئی ڈی سی سے آنے والی ٹریفک کو آواری کی طرف جبکہ ریکس سینٹر سے فوارہ چوک جانے والی ٹریفک کو آواری یا کلفٹن کی طرف بھیجا جائے گا۔

ٹریفک پولیس کا مزید کہنا ہے کہ چھتری چوک سے ایم آر کیانی جانے والی ٹریفک کو ایس ایم لاء کالج کی طرف موڑا جائے گا جبکہ اہلحدیث چوک سے ایم آر کیانی جانے والی ٹریفک کو شارع لیاقت کی طرف بھیجا جائے گا۔

Previous Post

بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر ہونیوالی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

Next Post

ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟

Next Post
ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟

ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم