Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: کریم آباد میں ڈاکو سنار سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

Web Desk by Web Desk
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
کراچی: کریم آباد میں ڈاکو سنار سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے کریم آباد میں اپوا کالج کے قریب ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، جہاں ڈاکو ایک سنار سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

کریم آباد جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق متاثرہ سنار سونا فروخت کرنے کے لیے صدر کی لیب گیا تھا اور واپسی پر اپوا کالج کے قریب چار مسلح ملزمان نے اسے گھیر لیا۔ ملزمان نے اسلحہ کے زور پر نقد رقم چھین لی اور باآسانی فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور ملزمان کی شناخت کے لیے قریبی سی سی ٹی وی فوٹیجز سمیت دیگر شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔ پولیس نے متاثرہ سنار سے بھی مزید تفصیلات حاصل کرلی ہیں تاکہ ملزمان تک جلد پہنچا جاسکے۔

Previous Post

امریکی ریاست پنسلوینیا میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

Next Post

ایف بی آر کے ٹیکس وصولی ہدف میں 500 ارب روپے کمی کے امکانات پر غور

Next Post
ایف بی آر کے ٹیکس وصولی ہدف میں 500 ارب روپے کمی کے امکانات پر غور

ایف بی آر کے ٹیکس وصولی ہدف میں 500 ارب روپے کمی کے امکانات پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم