Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی و زمینی حملوں میں شدت، 30 فلسطینی شہید

Web Desk by Web Desk
ستمبر 24, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 627 افراد جاں بحق ہوئے : ایرانی وزارت صحت

غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری کے ساتھ ساتھ زمینی آپریشن بھی مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں کم از کم 30 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج ٹینکوں کے ذریعے بارود سے بھری ناکارہ فوجی گاڑیوں کا استعمال کرتے ہوئے رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنا رہی ہے، جس سے عام شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

ادھر حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا سمیت عالمی برادری اچھی طرح جانتی ہے کہ تمام جنگ بندی کی کوششیں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کے باعث ناکام ہوئیں۔

Previous Post

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری: ابرار کی شاندار کامیابی، چوتھے نمبر پر پہنچ گئے، شاہین شاہ کی بھی نمایاں ترقی

Next Post

اوکاڑہ میں برطانوی ہائی کمشنر کا کلامیٹ اسمارٹ فارمنگ ٹاور کا افتتاح

Next Post
اوکاڑہ میں برطانوی ہائی کمشنر کا کلامیٹ اسمارٹ فارمنگ ٹاور کا افتتاح

اوکاڑہ میں برطانوی ہائی کمشنر کا کلامیٹ اسمارٹ فارمنگ ٹاور کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم