Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا پہلے مرحلے میں ریکوڈک میں سرمایہ کاری کریگا: وفاقی وزیر خزانہ

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 1, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان, تجارت
0
امریکا پہلے مرحلے میں ریکوڈک میں سرمایہ کاری کریگا: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا پہلے مرحلے میں ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی سرمایہ کاروں کا پہلا وفد پاکستان پہنچ چکا ہے اور ابتدائی سرمایہ کاری ریکوڈک ہی میں ہوگی۔

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ مرکزی سرمایہ کاری کا مرکز ریکوڈک منصوبہ ہے، تاہم اس کے بعد اگلے مراحل میں مزید منصوبوں پر پیش رفت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیرف کے حوالے سے فیصلہ سامنے آچکا ہے اور اب سرمایہ کاری کے معاملات کو آگے بڑھانا ہے۔ ان کے مطابق امریکا کے ساتھ معاہدوں اور تجارتی تعاون کی تمام تفصیلات طے پا چکی ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان یہ شراکت داری مستقبل میں پاکستان کی معیشت کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔

Previous Post

کم عمری کی شادی باطل نہیں قانوناً جرم ہے، عدالت نے 15 سالہ لڑکی کو شوہر کیساتھ رہنے کی اجازت دیدی

Next Post

بھارت نے کھیل کی ساکھ متاثر کی اور بھارتی میڈیا کا کام لوگوں کو بیوقوف بنانا ہے: محسن نقوی

Next Post
بھارتی ٹیم کے رویے پرچئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت نے کھیل کی ساکھ متاثر کی اور بھارتی میڈیا کا کام لوگوں کو بیوقوف بنانا ہے: محسن نقوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم