Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مسجدنبوی میں قرآن مجید پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس شیخ بشیر احمد انتقال کرگئے

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 3, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
مسجدنبوی میں قرآن مجید پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس شیخ بشیر احمد انتقال کرگئے

مدینہ منورہ سے افسوسناک خبر ہے کہ مسجد نبوی ﷺ میں قرآن مجید پڑھانے والے پاکستانی نژاد جلیل القدر مدرس شیخ بشیر احمد صدیق انتقال کرگئے۔

جامعہ اشرفیہ لاہور کے ترجمان کے مطابق شیخ بشیر احمد صدیق کی نمازِ جنازہ مسجد نبوی ﷺ میں ادا کی گئی اور بعد ازاں انہیں جنت البقیع میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

شیخ بشیر احمد صدیق گزشتہ 60 برس سے زائد عرصے تک مسجد نبوی میں قرآنِ مجید کی تدریس کے منصب پر فائز رہے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی قرآنِ کریم کی تعلیم، تبلیغ اور خدمت کے لیے وقف کر دی۔ دنیا کے مختلف خطوں میں ان کے ہزاروں شاگرد موجود ہیں جو آج بھی ان کے علم اور تربیت سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔

ان کے انتقال پر دینی اور علمی حلقوں میں گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ انہیں قرآن کے سچے خادم اور علم و اخلاق کے پیکر کے طور پر یاد کیا جا رہا ہے۔

Previous Post

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ: بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

Next Post

غزہ میں اسرائیلی بمباری، مزید 53 فلسطینی شہید، ریڈ کراس نے سرگرمیاں معطل کردیں

Next Post
غزہ میں اسرائیلی بمباری، مزید 53 فلسطینی شہید، ریڈ کراس نے سرگرمیاں معطل کردیں

غزہ میں اسرائیلی بمباری، مزید 53 فلسطینی شہید، ریڈ کراس نے سرگرمیاں معطل کردیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم