Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 5, 2025
in پاکستان, کھیل
0

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے اسپن بولر ابرار احمد رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر ابرار احمد کی شادی کراچی میں آمنہ رحیم سے ہوئی۔ دلہا جب دلہن لینے پہنچے تو ان کا ڈھول کی تھاپ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ شادی کی تقریب میں رشتہ داروں، دوستوں اور قریبی ساتھیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور دلہا دلہن کو مبارکباد دی۔

اسپنر ابرار احمد کے ولیمے کی تقریب 6 اکتوبر کو منعقد ہوگی جس کے بعد وہ لاہور روانہ ہوں گے اور پاکستان ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

یاد رہے کہ 27 سالہ ابرار احمد نے پہلی مرتبہ 2017 میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کی، جبکہ انہوں نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 2022 میں انگلینڈ کے خلاف کیا تھا۔ اپنی جادوئی اسپن بولنگ سے انہوں نے کم وقت میں ہی شہرت حاصل کی اور پاکستان ٹیم کے اہم اسپنرز میں شمار ہونے لگے۔

Previous Post

امریکی صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں: شہباز شریف

Next Post

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے

Next Post
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم