Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سی آئی ایس گیمز : پاکستان کے عبدالرحمٰن نے ریسلنگ میں برانز میڈل جیت لیا

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 5, 2025
in کھیل
0

آذربائیجان: سی آئی ایس گیمز 2025 میں پاکستان کے ریسلر عبدالرحمٰن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریسلنگ کے 65 کلوگرام کے مقابلوں میں برانز میڈل اپنے نام کر لیا۔

پاکستانی ریسلر عبدالرحمٰن نے برانز میڈل کی باؤٹ میں ترکمانستان کے عبدالمقیط نبی کو 5-10 کے اسکور سے شکست دی۔ فیصلہ کن باؤٹ کے پہلے راؤنڈ میں عبدالرحمٰن نے 3 پوائنٹس حاصل کیے، جبکہ دوسرے راؤنڈ میں انہوں نے مزید 7 ٹیکنیکل پوائنٹس سمیٹ کر مقابلہ اپنے نام کیا۔

ٹورنامنٹ میں عبدالرحمٰن نے کوارٹر فائنل میں بیلاروس کے ریسلر کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی تھی، تاہم سیمی فائنل میں انہیں کیرغیزستان کے ریسلر کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ سی آئی ایس گیمز میں یہ میڈل پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے اور اس سے ملک میں ریسلنگ کے شوقین کھلاڑیوں کو مزید حوصلہ اور اعتماد ملے گا۔

Previous Post

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے

Next Post

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹادیا، نیا کپتان کون؟

Next Post
بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹادیا، نیا کپتان کون؟

بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹادیا، نیا کپتان کون؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم