Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے نہ رونا دھونا کیا اور نہ ہی دنیا کے سامنے ہاتھ پھیلایا: مریم نواز

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 20, 2025
in پاکستان
0
اب 15 سال تک عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے ٹیکے بھی لگیں گے، وزارت صحت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ہم نے کوئی رونا دھونا نہیں مچایا اور نہ ہی کسی سے کوئی مدد مانگی ہے۔

اوکاڑہ میں سیلاب متاثرین میں فلڈ کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ آج سے سیلاب متاثرین کی باقاعدہ بحالی کا آغاز ہو رہا ہے اور متاثرین کا 70 فیصد سروے مکمل ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک متاثرین کا شفاف سروے مکمل نہیں ہوگا، کوئی فیصلہ نہیں ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ آج سے 15 اضلاع میں سیلاب متاثرین کو چیک کی تقسیم شروع ہو رہی ہے اور اس کے لیے 100 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ متاثرین کے علاوہ کسی کو ایک پیسہ نہیں ملے گا اور کرپشن کے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ متاثرین کی مدد کے لیے میں نے بیرونی دنیا کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائے اور کسی سے کوئی مدد نہیں مانگی، پنجاب کی عوام کی عزت نفس کا خیال رکھا گیا اور میرے ہوتے ہوئے کسی کو بھی میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں ہے۔

Previous Post

اب 15 سال تک عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے ٹیکے بھی لگیں گے، وزارت صحت

Next Post

پنجاب میں ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری، 23 نومبر کو پولنگ

Next Post
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

پنجاب میں ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری، 23 نومبر کو پولنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم