Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور میں شہریوں کا ایک شخص کو چور سمجھ کر تشدد، بال بھی کاٹ دیے

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 23, 2025
in پاکستان
0
لاہور میں شہریوں کا ایک شخص کو چور سمجھ کر تشدد، بال بھی کاٹ دیے

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے چوہنگ میں شہریوں نے ایک شخص کو چور سمجھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق منیر نامی شخص پر چوری کا شبہ ظاہر کیا گیا، جس کے بعد مقامی افراد نے اسے پکڑ کر تشدد کیا۔ مشتعل ہجوم نے نہ صرف منیر کو زنجیروں میں جکڑ دیا بلکہ اس کے بال بھی کاٹ دیے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال کو قابو میں کیا۔ پولیس کے مطابق مشتبہ چور منیر کے ساتھ ساتھ اس پر تشدد کرنے والے متعدد افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کے بجائے کسی بھی مشتبہ شخص کے بارے میں فوراً پولیس کو اطلاع دیں تاکہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جا سکیں۔

Previous Post

’تم خالصتان کی فکر کرو‘، سلمان خان کو بلوچستان سے متعلق متنازع بیان مہنگا پڑگیا

Next Post

ایشیا کپ ٹرافی نہ بھیجی تو معاملہ آئی سی سی میں اٹھائیں گے، بھارتی خط پر پاکستان بھی منہ توڑ جواب کیلئے تیار

Next Post
ایشیا کپ ٹرافی نہ بھیجی تو معاملہ آئی سی سی میں اٹھائیں گے، بھارتی خط پر پاکستان بھی منہ توڑ جواب کیلئے تیار

ایشیا کپ ٹرافی نہ بھیجی تو معاملہ آئی سی سی میں اٹھائیں گے، بھارتی خط پر پاکستان بھی منہ توڑ جواب کیلئے تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم