Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز

Web Desk by Web Desk
نومبر 10, 2025
in پاکستان
0
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں کووینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی شدید علیل ہیں اور اس وجہ سے وہ آج 27ویں آئینی ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

واضح رہے کہ حکومت پیر کو 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے ایوان میں بل پیش کرنے جا رہی ہے، تاہم حکومتی بینچ سے سینیٹر عرفان صدیقی کی غیر حاضری حکومت کے لیے اہم ووٹ کی کمی کا سبب بن سکتی ہے۔

Previous Post

لکی مروت کے علاقے میں فائرنگ کرکے دو خواجہ سراؤں کو قتل کر دیا گیا

Next Post

سڑکوں پرقانون کی خلاف ورزی کرنے والے ہوجائیں ہوشیار

Next Post
کراچی میں گزشتہ روز 3400 سے زائد ای چالان، سب سے زیادہ چالان کس خلاف ورزی پر ہوئے؟

سڑکوں پرقانون کی خلاف ورزی کرنے والے ہوجائیں ہوشیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم