Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سڑکوں پرقانون کی خلاف ورزی کرنے والے ہوجائیں ہوشیار

Web Desk by Web Desk
نومبر 10, 2025
in پاکستان
0
کراچی میں گزشتہ روز 3400 سے زائد ای چالان، سب سے زیادہ چالان کس خلاف ورزی پر ہوئے؟

راولپنڈی: شہر میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ای چالان سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس کے مطابق، اس آٹومیٹڈ نظام کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف چالان خودکار طور پر جاری کیے جائیں گے

ای چالان کے تحت درج ذیل خلاف ورزیوں پر خودکار جرمانہ عائد ہوگا

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانا، زیبرا کراسنگ کی خلاف ورزی، لین اور لائن توڑنا ، مقررہ حدِ رفتار سے تجاوز ، سگنل توڑنا

چالان کی اطلاع ایس ایم ایس اور ای میل کے ذریعے موصول ہوگی، جبکہ جرمانہ بھی آن لائن ادا کیا جا سکے گا۔ مقررہ مدت میں جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

سٹی ٹریفک پولیس کے ترجمان نے کہا کہ یہ خودکار نظام ٹریفک مینجمنٹ کو مزید شفاف بنائے گا اور سڑکوں کو محفوظ کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ چالان سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل پر ہیلمٹ پہنیں اور سڑک پر گاڑی چلانے والے ڈرائیورز ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں

Previous Post

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز

Next Post

لاہورکے علاقے ہربنس پورہ میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

Next Post
لاہورکے علاقے ہربنس پورہ میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

لاہورکے علاقے ہربنس پورہ میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم