Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہورکے علاقے ہربنس پورہ میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

Web Desk by Web Desk
نومبر 10, 2025
in پاکستان
0
لاہورکے علاقے ہربنس پورہ میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

دھماکے کی شدت سے گھر کی پہلی منزل گرگئی، 7 افراد زخمی ہوگئے

لاہور: ہربنس پورہ میں سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکے کے نتیجے میں گھر کی پہلی منزل گر گئی، جس کے باعث ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں سات افراد زخمی بھی ہوئے، جن میں چھ خواتین شامل ہیں۔ زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حادثے کے مقام پر ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ موجود ہیں اور ملبے سے مزید افراد کے زندہ بچ جانے کے امکان کے پیش نظر تلاشی کا عمل جاری ہے۔ حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرہ علاقے سے دور رہیں تاکہ ریسکیو کارروائیاں بلا رکاوٹ جاری رہ سکیں۔

Previous Post

سڑکوں پرقانون کی خلاف ورزی کرنے والے ہوجائیں ہوشیار

Next Post

مصنوعی ذہانت کا سونامی دفتری ملازمتوں کو تیزی سے ختم کردے گا،ایلون مسک

Next Post
مصنوعی ذہانت کا سونامی دفتری ملازمتوں کو تیزی سے ختم کردے گا،ایلون مسک

مصنوعی ذہانت کا سونامی دفتری ملازمتوں کو تیزی سے ختم کردے گا،ایلون مسک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم