Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مصنوعی ذہانت کا سونامی دفتری ملازمتوں کو تیزی سے ختم کردے گا،ایلون مسک

Web Desk by Web Desk
نومبر 10, 2025
in ٹیکنالوجی
0
مصنوعی ذہانت کا سونامی دفتری ملازمتوں کو تیزی سے ختم کردے گا،ایلون مسک

ایلون مسک نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت مستقبل میں دفتری ملازمتوں کو بالکل ایسے بنا دے گی جیسے کمپیوٹر کے دور سے پہلے لوگ دستی حساب کتاب کرتے تھے۔

مسک نے کامیڈی پوڈ کاسٹ پر جو روگن کو بتایا کہ ان کے خیال میں ملازمتوں کی مانگ بڑھتی رہے گی، لیکن ضروری نہیں کہ نوکریاں پہلے جیسی رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ عمل پوری جدید تاریخ میں جاری رہا ہے، اور مصنوعی ذہانت پہلے ہی ڈیجیٹل بنیادوں پر دفتری ملازمتوں کی جگہ لے رہی ہے اور تیز رفتار سے ایسا کرتی رہے گی۔

ایلون مسک نے اسے ایک "سپرسونک سونامی” قرار دیا اور کہا کہ تمام ملازمتیں فوری طور پر خطرے میں نہیں آئیں گی۔ وہ ملازمتیں جن میں جسمانی محنت اور انسانی تعامل کی ضرورت ہو، زیادہ دیر تک برقرار رہیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی کام جو جسمانی طور پر ایٹموں کو حرکت دیتا ہے، جیسے کھانا پکانا، کھیتی باڑی یا دیگر جسمانی محنت والی ملازمتیں زیادہ دیر تک زندہ رہیں گی، جبکہ کوئی بھی ڈیجیٹل نوکری جس میں کمپیوٹر پر کام کرنا شامل ہے، اسے مصنوعی ذہانت بہت تیزی سے سنبھال لے گی۔

Previous Post

لاہورکے علاقے ہربنس پورہ میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

Next Post

پٹرولیم لیوی سے حاصل آمدن میں 110 ارب روپے کا اضافہ

Next Post
عوام ریلیف سے محروم، پٹرولیم لیوی میں 8.2 روپے فی لیٹر اضافہ

پٹرولیم لیوی سے حاصل آمدن میں 110 ارب روپے کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم