Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وفاقی حکومت کا شوگر سیکٹر کو مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
نومبر 17, 2025
in تجارت
0
وفاقی حکومت کا شوگر سیکٹر کو مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔

کوئٹہ میں فی کلو چینی کا ریٹ 230 روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ کراچی، لاہور اور پشاور میں چینی کی قیمتیں 190 سے 200 روپے فی کلو کے درمیان ہیں۔

وفاقی حکومت نے شوگر سیکٹر کو مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے خصوصی کمیٹی کی تیار کردہ سفارشات وزیراعظم کو پیش کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر کے مطابق مارکیٹ فورس فیصلہ کرے گی کہ چینی درآمد کرنی ہے یا برآمد۔

پنجاب میں 41 میں سے 27 ملوں نے کرشنگ کا عمل شروع کر دیا ہے، جبکہ وہ 14 شوگر ملیں جنہوں نے اب تک کرشنگ شروع نہیں کی، ان کے خلاف ایکشن پلان تیار کر لیا گیا ہے اور مانیٹرنگ کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ کین کمشنر کے مطابق جو مل کرشنگ شروع نہیں کرے گی اس پر 10 لاکھ روپے یومیہ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Previous Post

پیٹرول پرلیوی میں ایک روپے 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ

Next Post

شدید بیمار افراد کے حج پر جانے پر پابندی عائد، کن بیماریوں میں مبتلا افراد نہیں جاسکیں گے؟

Next Post
شدید بیمار افراد کے حج پر جانے پر پابندی عائد، کن بیماریوں میں مبتلا افراد نہیں جاسکیں گے؟

شدید بیمار افراد کے حج پر جانے پر پابندی عائد، کن بیماریوں میں مبتلا افراد نہیں جاسکیں گے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم